07:15 pm
ہماری حکومت میں سرے محل،لندن فلیٹس نہیں بنائے جارہے اگلے تین ما ہ میں کیاکرنیوالے ہیں ،وفاقی وزیراسد عمرنے قوم کوخوشخبری سنادی

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ
ہماری حکومت میں عوام کے پیسوں سے سرے محل،لندن فلیٹس نہیں بنائے جارہے، عوام کا پیسہ عوام کی بہتری کے لیے خرچ ہورہا ہے، بلاول زرداری معصوم بچہ اس کوزیادہ سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔وفاقی وزیراسدعمرنے گرین لائن بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل ایک مزاحیہ خاکہ چل رہا تھا،ایک صاحب افتتاح کرنے آگئے تھے، اگلے تین ماہ میں حیدرآباد سکھرموٹروے کا افتتاح ہوگا جبکہ گجر،اورنگی نالوں پرپچاس فیصد کام ہوچکا ہے۔اسد عمر کا کہنا تھاکہ وفاق کے پانچوں منصوبوں پرٹھوس پیشرفت ہورہی ہے،خدا کے واسطے کراچی کے شہریوں کواس کا حق دینے دیں،کالج میں تھا تب سے کراچی سرکلرریلوے کی باتیں سن رہے تھے اور کراچی سرکلرریلوے پرگراؤنڈ میں کام شروع ہوچکا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی پانی کے لیے ترسا ہوا ہے،’’کے فور‘‘منصوبے کی وفاق نے ذمہ داری لی ہے، اگلے ایک ماہ کے اندرکے فورمنصوبے کی حتمی منظوری اور اڑھائی ماہ کے اندرکام شروع ہوجائے گا۔انہوں نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول آپ کے ناناذوالفقار علی بھٹو سے لیکرآج تک پی پی والے حکومت کررہے ہیں ،آپ لوگوں کواورکتنی دفعہ اقتدارچاہیے، سندھ کا نام تو لیتے ہو لیکن کام عمران خان کی حکومت کرتی ہے ،پیپلزپارٹی6دفعہ حکومت ملنے کے بعد ایک میل سندھ میں موٹروے نہیں بناسکی،مرادعلی شاہ ویکسین توخرید نہیں سکے ایک بس ہی خرید لیتے جبکہ مسلم لیگ نے تین دفعہ حکومت ملنے کے باوجود کراچی کواس کا حق نہیں دیا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا