07:24 pm
صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات،پنجاب حکومت نےبڑا اعلان کردیا، اپوزیشن  ہکا بکا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا
فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ نیا بلدیاتی نظام صوبے کے عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنائے گا اور نئے بلدیاتی نظام کو مشاورت کے ساتھ حتمی شکل دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے اور اس سلسلے میں آرڈیننس آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ 2019کے ایکٹ کے تحت 455 بلدیاتی ادارے قائم کیے گئے تھے اور 2013 کے بلدیاتی ایکٹ میں بلدیاتی اداروں کی تعداد 239 تھی جب کہ نئے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس کے تحت پنجاب میں 46 بلدیاتی ادارے قائم ہوں گے۔رائع کے مطابق نئے بلدیاتی آرڈیننس میں 11میٹروپولیٹن کارپوریشن اور 35ضلع کونسل ہوں گی، دیہی علاقوں میں 3433 ولیج کونسل بنائی جائیں گے جب کہ شہری علاقوں میں 2 ہزار171 نیبر ہڈکونسل بنیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ پیپرز کی تعداد کم کرکے دو کردی گئی ہے جس کے تحت شہری علاقوں میں میٹروپولیٹن اور نیبر ہڈ کا بیلٹ پیپر ہوگا جب کہ دیہی علاقوں میں ضلع کونسل اور ولیج کونسل کا بیلٹ پیپر ہوگا۔رائع کے مطابق لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئر سمیت ارکان کی تعداد 70 ہوگی، لاہورمیں ایک لارڈ میئر اور دو ڈپٹی میئر ہوں گے، جنرل کونسلرز کی تعداد 28 ہوگی اور 42مخصوص نشستیں ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا