08:34 pm
جنید صفدر شادی پر کس پاکستانی ڈیزائنر کے  کپڑے پہنیں گے؟نامورڈیزائنرنے تصویرشیئرکردی

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے
بیٹے جنید صفدر پاکستان کے مشہور ڈیزائنر ایچ ایس وائے کے ڈیزائن کردہ لباس اپنی شادی پر زیب تن کریں گے۔پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر و اداکار ایچ ایس وائے (حسن شہریار یاسین) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر مریم نواز اور محمد جنید صفدر کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ان تصویروں میں ملک کی یہ تینوں مشہور شخصیات خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔حسن شہر یار یاسین کا ا پنی اس پوسٹ کے کیپشن میں بتانا ہے کہ ’وہ خوش ہیں کہ اُن کے ڈیزائن کیے گئے سارے کپڑے جنید صفدر کو پورے آ گئے ہیں، جنید صفدر یہ سب لباس آنے والی تقریبات میں استعمال کریں گے، اُنہوں نے فخریہ طور پر پاکستان ہی میں دستیاب مواد کا استعمال کرتے ہوئے کلاسک اور خوبصورت کپڑوں کے ڈیزائن بنائے ہیں۔‘انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں محمد جنید صفدر کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ’میں نے جنید صفدر کو ناقابل یقین حد تک نرم مزاج اور خوش اخلاق پایا ہے، میری اور ٹیم ایچ ایس وائے کی جانب سے جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ کے مستقبل کے لیے ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہیں۔‘دوسری جانب ایچ ایس وائے کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ کو جنید صفدر نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں