11:05 am
وزیراعظم عمران خان کے خلاف چالان کٹ چکا، پوری قوم کیلئے  بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کے خلاف چالان کٹ چکا، پوری قوم کیلئے بڑی خبر

11:05 am

لاہور(نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی، جھوٹ، کرپشن پر عمران نیازی کے خلاف چالان کٹ چکا، پی ٹی آئی نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان بھی تباہ کر دیا، حکومت سے جان چھڑانے کیلئے ہر فورم
پر جدوجہد جاری رہے گی، آصف زرداری کو چاہیے کہ بہتر الفاظ کا چناؤ کریں۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی و لیگی رہنما حمزہ شہباز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا بیان ہے سب سے کم مہنگائی پاکستان میں ہے، آج مہنگائی کی شرح 18 فیصد ہے، مشیر خزانہ کہتے ہیں مہنگائی ابھی اور بڑھنی ہے، اب ان کا احتساب ہوگا، عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ گلی کوچوں میں عوام سے پوچھیں، کتنے لوگ بھوکے سوتے ہیں، جنہوں نے ان پر اعتبار کیا وہ خود کو کوستے ہیں، اس ظالم حکومت سے جان چھڑانے کیلئے جدوجہد کریں گے، ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا جھانسہ دیا گیا، عمران نیازی اس ملک کے سب سے بڑے مافیا ہیں۔دوسری جانب لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نیب کی اصلیت لوگوں کو پتہ چل چکی ہے، وزیراعظم نے خود نئے ڈی جی نیب کی تقرری کی ہے، نیا ڈی جی نیب بھی وزیراعظم کے انتقام کے ایجنڈے کو پورا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، ڈالر 200 روپے تک پہنچے گا، ملک مہنگائی کی دلدل میں پھنس رہا ہے، حکومت کیخلاف ہم میدان میں موجود ہیں، یہ نالائق ٹولہ ملک کو تباہی کی جانب لے جا رہا ہے۔ادھر انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ طبیعت ناساز ہونے کے باعث فاضل جج نے کیس کی سماعت اپنے چیمبر میں کی۔ رانا ثنا اللہ سمیت شریک ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔پراسکیوشن نے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مصروفیت کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکتے، عدالت کیس کی سماعت ملتوی کرے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی مصروفیت کے باعث سماعت 22 جنوری تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا