11:31 am
آج کا دن پاکستانیوں کیلئے انتہائی بھاری۔۔۔ ایک ہی واقعے میں 11افراد جاں بحق،صبح صبح افسوسناک خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 823 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار 761 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 
تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 395 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 794، سندھ میں 4 لاکھ 77 ہزار 721، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 611، بلوچستان میں 33 ہزار 528، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 425، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 81 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 601 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 24 لاکھ 79 ہزار 184 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 859 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 50 ہزار 427 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 759 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 11 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 823 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 50، سندھ میں 7 ہزار 634، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 885، اسلام آباد میں 962، بلوچستان میں 363، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 743 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا