02:10 pm
ہفتے میں 6دن کام ۔۔ صرف اتوار کی چھٹی ہوگی،ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں ۔۔ آج کی بڑی خبر

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے ہفتے میں ساڑے 4 دن کام کرنے کا اعلان کیے جانے کے بعد بینکوں کو بھی اہم ہدایت کردی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے یو اے ای کے
تمام بینکوں کو جمعہ سمیت ہفتے میں چھ دن کھلے رہنے کی ہدایت کی ہے ، اس ضمن میں مقامی روزنامہ الخلیج کی جانب سے بینکوں کو بھیجے گئے ایک سرکلر کا حوالہ دیا گیا۔جس میں تمام بینکوں کو 6 دن تک روزانہ کم از کم 5 گھنٹے عوام کو خدمات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، سرکلر میں کہا گیا ہے کہ بینک ملک میں نئے قوانین کے تحت کام کے اوقات کا فیصلہ کر سکتے ہیں جب کہ یہ تبدیلیاں 2 جنوری 2022ء سے نافذ العمل ہوں گی۔علاوہ ازیں یو اے ای کے انسانی وسائل کے وزیر ڈاکٹر عبدالرحمن العوار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا نجی شعبہ ورکنگ ہفتہ تبدیل کرنے کا پابند نہیں ہے ، نجی شعبے کی کمپنیوں کے لیے لازمی نہیں ہے کہ وہ بھی اپنے ویک کا اختتام جمعہ کی بجائے ہفتہ اور اتوار کے ساتھ تبدیل کریں کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے نئے لیبر قوانین نجی شعبے کے آجروں کو یہ انتخاب کرنے میں لچک دیتے ہیں کہ ہفتے کے آخر میں کون سے دن ان کو زیادہ مسابقتی بننے اور ان کی معاشی مسابقت اور ترقی کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔ڈاکٹر عبدالرحمن العوار نے کہا کہ نجی شعبے کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کتنے کام کے اوقات اور کام کے دن چاہیں اور وہ ہفتے کے آخر میں کم از کم ایک دن کی چھٹی دے گا لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ نجی شعبے کی کمپنیاں بھی اپنے اختتام ہفتہ اور اتوار کو ایڈجسٹ کریں گی کیوں کہ وہ اپنے فیصلے اس بنیاد پر کرتے ہیں جو وہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کی مسابقتی پوزیشن میں بہتری آئے گی اور وہ دانشمندانہ فیصلے کریں گے جو ان کی کمپنیوں کے مطابق ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے