04:44 pm
عمران خان کو  بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی تلاش ۔۔ کون کو ہے جو الیکشن لڑنا چاہتاہے،ابھی یہاں کلک کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں حکمران جماعت کو مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی سطح پر کمیٹی قائم کر دی۔کمیٹی کے سربراہ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید ہوں گے۔ کمیٹی میں ہر ضلع 
کا متعلقہ وزیر، ایم پی اے اور ایم این اے شامل ہوگا۔ تنظیمی عہدیدار بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ کمیٹی ہر ضلع کا دورہ کر کے تحریک انصاف کے مضبوط امیدواروں کی سفارشات مرتب کرے گی۔گزشتہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج، جوڑ توڑ اور مضبوط شخصیات کو پارٹی میں لانے کے لئے بھی سفارشات پیش کی جائیں گی۔ کمیٹی ایک ماہ میں اپنی رپورٹ وزیراعلی عثمان بزدار کو پیش کرے گی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار تمام رپورٹ بارے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے۔یاد رہے وزیراعظم کی جانب سے بھی بلدیاتی انتخابات کے لئے تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران پر مشتمل کمیٹی قائم کی جاچکی ہے۔ دونون کمیٹیوں کی رپورٹس اور سفارشات کو سامنے رکھ کر بلدیاتی امیدواروں کے لئے فیصلے کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل