08:41 pm
بہت ہوگئی مفت خوری ،اب بادشاہی مسجد سمیت لاہورکے تاریخی  مقامات کی سیرکوجانیوالوں کوکتنے پیسے اداکرناہوں گے ،بڑی خبرآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نےبادشاہی مسجد ،مزار اقبال پرحاضری
کے لیے آنیوالے افراد سے 50روپے فی ٹکٹ چارج کرنے کافیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی مقامی انتظامیہ نے فیصلہ کیاہے کہ ملک کے دوسرے بڑے شہرکے تاریخی مقامات کی سیرکے لیے آنیوالوں سے پیسے لیے جائیں گے اور12سال بعد تاریخی روشنائی گیٹ کوبھی کھولنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت منعقدہ ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا،فیصلے کے مطابق جولوگ روشنائی گیٹ کے ذریعے داخل ہوں گے ان کوٹکٹ خریدناہوگا۔اورجولوگ شاہی قلعہ کی سیرکے لیے آئیں گے ان سے ڈبل فیس لی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔