08:43 pm
مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار  ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ۔۔بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک
پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی اراضی پر تجاوزات کے خلاف کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالت نے حکم نامے میں ریماؤنٹ ویٹرنری اینڈ فارمز ڈائریکٹوریٹ کو 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ بادی النظر میں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تحریر کیا کہ مارگلہ نیشنل پر 8603 ایکڑ زمین کی مبینہ الاٹمنٹ بادی النظر میں آئین کی خلاف ورزی ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل مارگلہ نیشنل پارک میں 8603 ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ کی قانونی حیثیت سے مطمئن نہ کر سکے، یہ الاٹمنٹس بظاہر سی ڈی اے آرڈی نینس اور اسلام آباد وائلڈ لائف آرڈی نینس کی بھی خلاف ورزی ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے معاون خصوصی کی سربراہی میں عدالتی حکم پر تشکیل کردہ کمیٹی کی رپورٹ جمع کرائی، ملک امین اسلم کی سربراہی میں کمیٹی کی رپورٹ دارالحکومت میں قانون کی حکمرانی کی ابتر حالت کی عکاسی کرتی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مارگلہ نیشنل پارک کے تحفظ میں ناکامی کے ماحولیاتی اثرات آنے والی نسلوں پر پڑیں گے، رپورٹ کے ساتھ منسلک مارگلہ نیشنل پارک پت تجاوزات والے علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے، تجاوزات کی گئی جگہوں میں بحریہ ہیڈ کوارٹر اور نیول گالف کلب بھی شامل ہے، تسلیم شدہ تجاوزات اور ریگولیٹری اتھارٹیز کی غیر فعالیت نے مفاد عامہ کے اہم سوالات جنم دئیے، یہ پاکستان کے دارالحکومت میں قانون کی حکمرانی کی شرمناک غیر معمولی عکاسی ہے۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل، چیئرمین سی ڈی اے اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم آئندہ سماعت پر ذاتی طور پر پیش ہوں، وہ ذاتی طور پر پیش ہو کر وضاحت کریں کہ پاکستان کے دارالحکومت میں قوانین کا نفاذ کیوں نہیں کیا جا رہا؟ یہ بھی وضاحت کریں ایگزیکٹو اتھارٹیز کیوں مارگلہ نیشنل پارک پر ناجائز تجاوزات کرنے والے حکام کے خلاف کارروائی میں ناکام رہیں۔ حکم نامے کے مطابق کیس کی آئندہ سماعت 11جنوری 2022 کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

اسلام آباد کے سب سے بڑی ہسپتال پمز میں دن دیہاڑے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، تفصیلات نے شہریوں پرلرزہ طاری کر دیا

طلبہ و طالبات الرٹ ہوجائیں،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی پیٹرن تبدیل کر دیا گیا، رٹاسسٹم فیل ہو جائیگا

قطر جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

”جھوٹی باتیں ہیں، چاچا عمران آپ نے مہنگائی بہت کردی، ہم بھوکے مرگئے ہیں، مہنگائی کم کرو“میانوالی جلسے میں نوجوان وزیراعظم پر پھٹ پڑا

میرے ساتھ کئی مرتبہ یہ شرمناک کام ہوا، طاقتور خاتون کشمالہ طارق کا ایسا انکشاف کہ آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی، کھل کر بول پڑیں

اگلے الیکشن میںکون شاہ محمود قریشی کے جوڑوں میں بیٹھنے والا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

سعودی عرب سے پاکستانی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

اختلافات شدت اختیار کر گئے ، حکومت نے اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا