08:44 pm
شادی کی تیاریاں۔۔۔جنید صفدر اپنے گاؤں کے ہیرڈریسر کے پاس بال کٹوانے پہنچ گئے، تصاویر وائرل

مانسہرہ(ویب ڈیسک) جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں ، جنید صفدر
اپنے گاؤں کے ہئیر ڈریسر سے بالوں کی سیٹنگ کروائی۔نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اس وقت اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جنیدبالوں کی سیٹنگ کرانے اپنے آبائی گاؤں کے ہیر ڈریسر کے ہاں پہنچ گئے۔جہاں لی گئی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جنید صفدر کی اہلیہ عائشہ سیف خان سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سیف الرحمن خان کی بیٹی ہیں، جو 1997 میں احتساب بیورو کے چیئرمین رہے تھے۔قبل ازیں جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے مہنگے ترین اور پرتعیش 5 اسٹار ہوٹل دی لینس بورو میں اگست میں منعقد ہوئی تھی جو ہائیڈ پارک کارنر پر نائٹس برج میں واقع ہے۔واضح رہے کہ جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد کے سب سے بڑی ہسپتال پمز میں دن دیہاڑے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، تفصیلات نے شہریوں پرلرزہ طاری کر دیا

طلبہ و طالبات الرٹ ہوجائیں،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی پیٹرن تبدیل کر دیا گیا، رٹاسسٹم فیل ہو جائیگا

قطر جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

”جھوٹی باتیں ہیں، چاچا عمران آپ نے مہنگائی بہت کردی، ہم بھوکے مرگئے ہیں، مہنگائی کم کرو“میانوالی جلسے میں نوجوان وزیراعظم پر پھٹ پڑا

میرے ساتھ کئی مرتبہ یہ شرمناک کام ہوا، طاقتور خاتون کشمالہ طارق کا ایسا انکشاف کہ آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی، کھل کر بول پڑیں

اگلے الیکشن میںکون شاہ محمود قریشی کے جوڑوں میں بیٹھنے والا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

سعودی عرب سے پاکستانی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

اختلافات شدت اختیار کر گئے ، حکومت نے اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا