02:50 pm
پاکستان پر خطرے کے سائے۔ دنیا کا خطرناک ترین وائرس پاکستان پہنچ گیا، کون سے شہر میں وائرس کی تصدیق ہوئی؟ جانیے تفصیل 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اومی کرون کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آ گیا۔ این ائی ایچ نے تصدیق کر دی، مریضہ خاتون کا تعلق کراچی سے ہے ۔پاکستان میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کر دی گئی، کراچی میں مشتبہ خاتون میں اومی کرون کا ویرینیٹ ہے جو کنفرم ہو گیا ہے۔
این آئی ایچ کی تصدیقی بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے جبکہ مشتبہ نمونوں کی تشخیص کیلئے مسلسل نگرانی جاری ہے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سنگین اثرات سے بچاو کیلئے ویکسی نیشن لازمی ہے جبکہ این سی او سی کی ہدایت پر عوام ویکسینشن کروائیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی