03:34 pm
شوہر کے ٹکرے ٹکرے کرنیوالی بیوی اور اس کا شوہر ق ت ل کی رات دونوں کیا کرتے رہے اور پھر کس بات پر جھگڑا ہوا؟لرزہ خیز تفصیلات آگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقہ صدر کی بلڈنگ میں شوہر کو ق ت ل کرنے کے بعد ٹکڑے کرنے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس نے پولیس اہلکاروں کو بھی ہلاکر رکھ دیاہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی
رپورٹ کے مطابق پولیس کی تحقیقات میں سامنے آیاہے کہ شوہر کو ق ت ل کرنے والی خاتون آئس کے نشے کی عادی ہے اور گزشتہ سات سال سے وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ن ش ہ کرتی آ رہی ہے ، دونوں کی 2013 میں شادی ہوئی تھی ۔ خاتون رباب اور شوہر شیخ سہیل اکثر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے تھے اور لمبے عرصے تک ناراضی بھی رہتے تھے ۔جس رات ق ت ل ہوا دونوں مل کر آئس کا ن ش ہ کررہے تھے، خاتون حد سے زیادہ ن ش ہ کرچکی تھی تاہم مقتول ن ش ہ کرتا اور باہر آتا جاتا رہا جس پر سکون سے بیٹھ کر ن ش ہ نہ کرنے پر جھگڑا شروع ہوا، نشے میں خاتون نے شوہر کو تھپڑ مارا اور پھر اسی دوران خاتون نے شوہر کے سر پر لوہے کی راڈ ماری جس سے خون نکلنے لگا۔انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون شوہر کا خون صاف کرنے لگی اس دوران پھر جھگڑا ہوگیا اور خاتون پھر شوہرکو مارتی چلی گئی، خاتون نے پھر ل ا ش کے ٹکرے کرنا شروع کر دیے، پہلے گردن اور بعد میں ہاتھ کاٹے جب کہ مقتول کے ہاتھ کھڑکی سے باہر پھینکتے ہوئے چوکیدار نے دیکھا، خاتون نیچے آئی اور دونوں ہاتھ اٹھا کر ساتھ لے گئی جب کہ خاتون گرفتاری کے 2 روز بعد تک ن ش ے میں تھی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی