04:17 pm
سرکاری ملازمین کی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین کی برطرفی کے کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نےریمارکس دیے کہ  جن ملازمین نے  10 سال ملازمت کی ، انہیں ریلیف دینا حکومت کا کام ہے ۔برطرف سرکاری ملازمین کے کیس کی
سماعت سپریم کورت میں ہوئی ، عدالت نے اٹارنی جنرل سے ملازمین کو ریلیف دینےسےمتعلق تجاویز  مانگ لیں ،عدالت نے کہا کہ حکومت تجاویز دے ملازمین کو کیا ریلیف مل سکتا ہے،  کالعدم قرار دیا گیا قانون بحال نہیں ہوگا ،عدالت اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کر سکتی،حکومت تعین کرے کیا ریلیف مل سکتا ہے۔اٹارنی جنرل نےعدالت سے کہا کہ عدالت نے ایف آئی اے ملازمین کے کیس میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔ جسٹس منصور علی شاہ  نے ریمارکس دیے کہ  ملازمین کی بحالی سے 15 ہزار نوکریاں تو ویسے ہی ختم ہوگئیں، جن نوجوانوں کا حق مارا گیا ان کا کیا کرینگے۔جسٹس عمر عطا بندیال نےریمارکس دیے کہ عدالت صرف آئین و قانون کی تشریح کر سکتی ہے، ملازمین کی کیٹگریز بنانا حکومت کا کام ہے۔جسٹس عمر عطا  بندیال نے ریمارکس دیے کہ  ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ملازمین کے دوبارہ ٹیسٹ اور انٹرویو کر لیں۔ اٹارنی جنرل نےعدالت میں کہا کہ  چھوٹے زخم بچانے ہوں تو مستقبل کیلئے ہاتھ کاٹنا عقلمندی نہیں ہوگی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ  کسی طریقہ کار کے بغیر بحالی اور تعیناتیاں کیسے ہو سکتی ہیں؟، ماضی میں ایک شخص نے نوکری کی شرط پر سکول بنانے کیلئے اپنی زمین عطیہ کی، سپریم کورٹ نے سکول کی زمین کے عوض نوکری دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ عدالت نظرثانی کیس میں تجاویز کیسے دے سکتی ہے ۔ عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

ارشد شریف قتل کے ملزم کا کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کون سی ایجنسیوں سےبھی تعلقات کا انکشاف ہو گیا ۔۔۔ اہم خبر 

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان