09:21 pm
دھرنے میں پیسے تقسیم کرنے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان بڑی مشکل میں پھنس گئے، نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

بلوچستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ہائی کورٹ نے گوادر دھرنے کے
شرکا میں رقم تقسیم کے معاملے پر وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے خلاف درخواست دائر کی تھی ،جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وزیراعلی نے پیسے تقسیم کرکے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے انکو نااہل کیا جائے۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو دو مارچ کے طلبی کے نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ واضح رہے کہ 32 روز تک جاری رہنے والے دھرنے کے اختتامی دن وزیراعلی کی جانب سے شرکا میں رقسم کی تقسیم کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ان کو خواتین کو پانچ پانچ ہزار کے نوٹ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا۔

Today Breaking News in Urdu
 
تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا