06:37 pm
فیصل آباد کیلئےجانیوالی پی آئی اے کی پرواز کراچی  واپسی۔۔۔وجہ کیابنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 340 پنجاب
میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے فیصل آباد نہیں لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس آ گئیذرائع کے مطابق پرواز دوپہر ایک بجکر 37 منٹ پر کراچی سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔شیڈول کے مطابق ایئربس اے 320 طیارے نے تین بجکر 55 منٹ پر فیصل آباد لینڈ کرنا تھا مگر لینڈنگ کیلئے موسم نامناسب تھا۔ موسم بہتر ہونے کے انتظار میں طیارے نے فضا میں کئی چکر لگائے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مسلسل خراب موسم کی وجہ سے جہاز کو واپس کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ یہ طیارہ 4 بجکر 29 منٹ پر واپس کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا