07:12 pm
سکول بند ہوں گے یا نہیں؟ ۔۔عدالتی حکم جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل
کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ ایریاز سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بے دخلی کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔دوران سماعت وکیل نجی سکولز سید قلب حسن نے موقف اپنایا کہ اس وقت ملک بھر کے 42 کینٹ بورڈز ایریاز میں 8300 نجی سکولز ہیں جن میں 37 لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں وہ کہاں جائیں گے۔دوسری جانب والدین کے وکیل حامد خان نے دلائل دئیے کہ اصل کیس تو رہائشی پلاٹ پر سکول بنانے کا تھا، ایک سول کیس میں موقف سنے بغیر سخت حکم جاری کیا گیا۔ عدالت نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روکتے ہوئے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کنٹونمنٹ ایریاز سے نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی سے متعلق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکم جاری کیا تھا جس پر عمل درآمد کرتے ہوۓ اب ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز نے اپنے اپنے ایریاز میں موجود نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔عدالت عظمی نے نجی سکول مالکان اور والدین کی طرف سے دائر 15 مختلف نظر ثانی اپیلیں ایک ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے