08:45 pm
نامور پلے بیک سنگر سلیم شہزاد کی آنکھوں  کا غلط آپریشن 80 فیصد بینائی سے محروم

لاہور(نیوز ڈیسک )درجنوں فلموں کے لیے گانا گانے والے گلوکار سلیم
 شہزاد کی آنکھوں کی 80 فیصد بینائی آنکھوں کے غلط علاج کے باعث چلی گئی، سلیم شہزاد نے حکومت پاکستان سے آنکھوں کے آپریشن کے لیے اپیل کردی۔سلیم شہزاد سینئر آرٹسٹ ہیں جنہوں نے درجنوں فلمز کے لیے گانے گائے، ریڈیو پاکستان پر ایک دہائی کام کیا اور ٹی وی کے لیے مکالمہ نگاری میں بھی سلیم شہزاد کافی مقبول رہے۔سلیم شہزاد نے اپنی آنکھوں کے علاج کی اپیل کردی، کہتے ہیں خدارا مدد کی جائے اس سے پہلے کہ میں باقی 20 فیصد بینائی سے بھی محروم ہوجاؤں۔سلیم شہزاد نے جن مشہور فلموں کے گانے گائے ان میں ہیرا اور پتھر، تلاش، غریبوں کا بادشاہ، سوغات، بھائی جان، آوارہ گرد جیسی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا