11:37 pm
خبردار ۔۔ اومی کرون کیسز میں اضافہ،ملک میں لاک ڈاؤن لگانا ہے یانہیں؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
 کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے کیسز بڑھ رہے ہیں، ان کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے، لاک ڈاؤن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اومی کرون کے بڑھتے کیسز پر سرابرہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ   ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے جو پابندیاں عائد کی تھی ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں۔اس سے قبل پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر کا کہنا تھا کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ اومی کرون تیزی سے پھیلتا ہے، مگر اتنا مہلک نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ  کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن لازمی کروائیں، پاکستان میں بھی اومی کرون کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماہرین کے مطابق اومی کرون تیزی سے پھیلتا ہے مگر خطر ناک نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چند ہفتوں میں جنوبی افریقہ میں اومی کرون کیسز کی تعداد 25 ہزار ہو گئی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اومی کرون کے کیسز کا امریکا میں 92 فیصد اور برطانیہ میں 134 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان