12:18 pm
سکولوں میں چھٹیوں کی خبریں سب جھوٹی نکلیں ،حقیقت کیاہے،وزیرتعلیم نے بچوں کو بڑا جھٹکا دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔خیال رہےکہ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے گزشتہ سال 17 دسمبر کو موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوکر 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔اب وزیر تعلیم نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں جعلی ہیں اور پنجاب میں نجی و سرکاری سکولوں کی تعطیلات 6 جنوری تک ہیں، 7 جنوری سے باقاعدہ تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔واضح رہے کہ سردیوں کی چھٹیوں سے قبل دنیا بھر میں آئی ہوئی مہلک وبا کورونا وائرس نے بھی پاکستان میں کافی نقصان پہنچایا تھا جس کے باعث تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے تھے،گزشتہ تقریباً دو سال کے دوران متعدد بار تعلیمی اداروں کو اس وجہ سے بند کیا گیا کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا تھا۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان