07:42 pm
نور مقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کی دماغی حالت ٹھیک ہے یا نہیں ؟ اہم خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نور مقدم قتل کیس میں ملزم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ،
عدالت نے فیصلہ دیا کہ ملزم کی دماگی حالت کا عارضی جائزہ لیا تو کوئی معذوری نظر نہیں آئی ۔ ایڈیشن سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، فیصلے میں کہا گیا کہ عارضی جائزے میں کوئی معذور نظر نہیں آئی ،حقائق اور صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ ملزم کو کوئی ذہنی بیماری نہیں ، صرف کیس سے جان چھڑانے کیلئے ذہنی بیماری کا عذر بعد میں پیش کیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم اپنے والدین کے ساتھ ٹرائل کا سامنا کرتا رہا ہے، ملزم کے والدین یا کسی فیملی ممبر نے میڈیکل بورڈ کی درخواست دائر نہیں کی،میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی کوئی وجہ موجود نہیں ،نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل اب اختتام پذیر ہونے والا ہے لہٰذا درخواست مسترد کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 