12:40 pm
کرونا کیسز میں اضافہ ۔۔حکومت نے لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) "اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں"، اشارہ یہی ہے کہ ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز سامنے آئیں گے، وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو- تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ
کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاون کی جانب جا سکتے ہیں۔یہ بات وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے حیدر آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔انہوںنے کہا کہ اومی کرون وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اشارہ یہی ہے کہ ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز سامنے آئیں گے۔ سندھ کی وزیرِ صحت نے کہا کہ فی الحال لاک ڈاون کی طرف نہیں جا رہے، تاہم اسپتال کورونا مریضوں سے بھرے تو لاک ڈاون کی جانب جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ شاید اسمارٹ لاک ڈاون کی ضرورت پڑے۔سندھ کی وزیرِ صحت نے زور دیتے ہوئے کہا کہ والدین 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگوائیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان