10:46 am
یا اللہ خیر! پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکو ں سے لرز اٹھا، ریکٹر سکیل پر شدت کیا تھی؟ عوام میں خوف و ہراس

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر شدت5  جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات دو بجکر 22 منٹ پر  آیا ،  زلزلے کا مرکز گوادر کے قریب ساحل کے قریب زیر سمندر تھا ، محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے خدشات کا اظہار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی میٹ ریاض احمد کے مطابق مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت شدید زلزلہ آ سکتاہے ۔مکران ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے باعث سونامی کا بھی خطرہ ہے ۔ڈی جی میٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کیلئے مشقیں بھی کیں ۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا