03:02 pm
شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ ، منی لانڈرنگ کی تمام اپیلیں مسترد ہو گئیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کی تمام اپیلیں مسترد ہوگئی ہیں ، اب بینکنگ کورٹ نے عدالتی حدود کا تعین کر دیا ہے ، اب اگلے مرحلے میں کیس
اینٹی کرپشن عدالت میں جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں بینکرز کے خلاف ثبوت نہیں ملے ، بینکرز نے اکاؤنٹس شریف فیملی کی ایما پر کھولے ، شہباز شریف کبھی کہتے ہیں کہ ہمارا کیس نیب کو بھیج دیں ، کبھی کہتے ہیں کہ نیب سےنکالا جائے ۔شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کاروبار سے متعلق بوں سے پوچھیں ، جناب رمضان شوگر ملز آپ کے بچوں نے یا آکسفورڈ والوں نےبنا کر نہیں دی ، یہ آپ نےبنائی ہے ، اسمبلی میں آپ گھنٹہ گھنٹہ بھاشن دیتے ہیں ، دنیا کی ہر بات کرتے ہیں لیکن سوالوں کا جواب نہیں دیتے ۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا