03:12 pm
پاکستان کے اہم شہر میں ایک گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمد

پاکستان کے اہم شہر میں ایک گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمد

03:12 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں ایک گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمد ہونے کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ اولڈ سٹی ایریا نیپئر روڈ میں موجود ایک گھر سے جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار برآمد
کیے گئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کے ہمراہ آپریشن کیا اور مخصوص عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی کے دوران فرش سے کئی سالوں پرانے زنگ لگے ہتھیار برآمد کیے گئے۔ اس کارروائی کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کو زمین میں دفن کیا گیا تھا۔ آپریشن کے دوران اینٹی ایئر کرافٹ سمیت دیگر پرانے ہتھیاروں کو نکالا گیا۔ برآمد ہونے والے ہتھیاروں سے جہاز ہیلی کاپٹر ٹینک یا عمارتوں کو تباہ کیا جا سکتا تھا۔ ہتھیاروں کو بغیر کسی ریپنگ کے فرش کے اندر دبا دیا گیا تھا ، کئی سالوں تک فرش میں رہنے سے یہ ہتھیار زنگ آلود بھی ہوگئے ہیں۔ جبکہ عمارت کے دیگر مخصوص حصوں کی بھی کھدائی کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے کہا کہ جہاں سے ہتھیار برآمد ہوئے یہاں گودام تھا اور جانور بھی بندے ہوئے تھے جبکہ عمارت کی اوپری منزلوں میں لوگ رہائش پذیر ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ اور دوسری ٹیم کے دیگر تمام افسران بھی آپریشن میں موجود ہیں جبکہ مزید اسلحہ زمین میں دفن ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ لیاری میں لی مارکیٹ کے قریب نیپئر تھانے کے سامنے گلی میں یہ 60،70 سال پرانا مکان واقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی کسی گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نہیں بلکہ ذاتی طور پر ملنے والی اطلاعات پر کی ہے ۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس کارروائی میں برآمد ہونے والے اسلحے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل لیاری اور نیپئر کے اطراف میں کراچی آپریشن کے دوران بڑے پیمانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا