07:32 pm
پارٹی کے نائب صدر بھی عہدے سے فارغ، وزیراعظم عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا

کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف
کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپنی کاروباری اور نجی مصروفیات کے علاوہ کچھ مسائل کی بنا پر انہوں یہ فیصلہ کیا ہے، وہ اپنی ٹیم کے ساتھ خوش نہیں تھے کیونکہ اُن کے خیال میں یہ عہدہ صرف تصویریں کھنچوانے اوردعوتیں کھانے تک محدود کر دیا گیا تھا اور کسی بھی کام سے پہلے نا مشورہ کیا جاتا ہے اور نا ہی بعد میں بات کرنے کا حق دیا جاتا ہے۔محمد عبدہ نے بتایا کہ انہوں نے کوریا میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے ممبرز کیلئے کام کرنے کے جذبے سے یہ عہدہ قبول کیا تھا لیکن اب اُن کیلئے نا کوئی کام کیا جاتا ہے اور نا ہی کرنے دیا جاتا ہے،اسلام آباد میں اعلی قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے اور انہوں نے اُن کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پاکستان تحریک انصاف جنوبی کوریا کے پینل کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان