10:05 am
کرونا کیسز میں اضافہ،سکول بند کریں گے یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر
صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کی صورتحال اور تعلیمی اداروں سے متعلق معاملات زیرغور آئے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی ۔اجلاس میں تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کا سروے کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ عوامی مقامات پرماسک پہننےکولازمی قرار دیا گیا ، شادی ہالز،مارکیز میں بھی ماسک پہننالازمی قرار دیا گیا ۔شادی کی تقریبات میں کھاناباکس میں دینےکی ہدایت جبکہ مارکیٹوں میں ویکسی نیٹڈافرادکوداخل ہونےکی اجازت ہوگی۔ اجلاس میں سرکاری افسران سے متعلق بھی فیصلہ کیا گیا کہ جو سرکاری افسر ماسک نہیں پہنے گا اسے جرمانہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نےکہا کہ عوام تعاون کریں توکوروناکی موجودہ لہربھی کنٹرول ہوجائےگی۔

carona news in urdu 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان