07:22 pm
فواد چوہدری نے 4 ن لیگی بڑوں کی ملاقات کا راز فاش کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے
 کہ ن لیگی قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کے ساتھ ن لیگ کے 4 بڑوں کی ایک ملاقات کا راز بھی فاش کردیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں ریس لگی ہوئی ہے، پارٹی کے 4 بڑے رہنما سابق وزیراعظم کو ہٹا کر قیادت لینا چاہتے ہیں۔انہوں نے دعویٰ سے کہا کہ ن لیگ کے 4 بڑے رہنما کسی سے ملنے گئے تو کہا کہ نواز شریف نے ملک کے ساتھ برا کیا، آپ ہمارے برے میں کیوں نہیں سوچتے؟وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی تینوں بڑی جماعتوں میں اعتماد کا فقدان ہے، ان میں سے ہر جماعت اس فکر میں رہتی ہے کہ کہیں دوسری جماعت ڈیل نہ کرلے۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں وہ لوٹ معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں جو لوٹ مار کر کے ملک سے بھاگ گئے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ 1948ء سے 2008ء تک 6 ٹریلین اور 2008ء سے 2018ء تک 23 ٹریلین قرض لیا گیا۔ساتھ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 