08:19 pm
مری میں کل سے برفباری ۔۔ سیاحوں کی سہولت کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

مری (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے مری میں (آج) پیر سے برفباری
کی پشین گو ئی کر دی جس کے بعد سی ٹی او راولپنڈی نے مری میں متوقع برفباری اور سیاحوں کی سہولت کے پیش نظرڈی ایس پی ٹریفک مری سمیت سٹاف سے اہم اجلاس کیا ۔جس کے بعد مری میںٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی اور کسی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کےلئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے حکم پر زائد گاڑیوں کے داخلہ کو روکنے کےلئے تمام داخلی راستوں پر خصوصی پکٹس قائم کئے جانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق برفباری کے دوران روڈ سے برف ہٹانے کےلئے ہائی وے کی مشینری کے ساتھ ٹریفک اہلکار تعینات کیا جائے۔سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا ہ کے بارڈر باڑیاں تک اضافی ڈیوٹی لگائی جائے۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کے مطابق کسی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تمام سٹاف کے پاس تمام محکمہ جات کے ایمرجنسی نمبر محفوظ ہوں۔سی ٹی او راولپنڈی کے مطابق ڈیوٹی آفیسر اپنے دفتر میں تمام محکمہ جات کے ایمرجنسی نمبر آویزاں کرے گا۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کے مطابق ڈیوٹی آفیسر کسی جگہ بھی ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ محمکہ سے بر وقت رابطہ کر کے روڈ کو فوری کلیر کروائے گا۔سی ٹی ا و راولپنڈی کے مطابق سیاحوں کی بروقت مدد کےلئے کرین و ٹو ٹرک اہم پوائنٹس پر موجود ہوں گے۔سی ٹی وی راولپنڈی کے مطابق فٹر اور بیٹ انچارجز پیڑولنگ حالت میں رہیں گے ، کسی صورت رانگ پارکنگ نہیں ہونے دیں گے۔سی ٹی او راولپنڈی کے مطابق سیاحوں کی سہولت کےلئے قائم کردہ کنٹرول روم پر لینڈ لائن نمبر کے ساتھ ایک موبائل فون نمبر بھی فراہم کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ