02:01 pm
اب کوئی بچہ اس وقت تک سکول نہیں آئے گا جب تک۔۔۔۔ وزیرتعلیم نےا علان کردیا،والدین کیلئے پریشان کن خبر

لاہور(نیوز دیسک)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ویکسینیشن کے بغیر اب بچے اسکولوں میں نہیں آسکتے۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ
اسکولوں میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جا رہا ہے ، 12 سال سےکم عمر بچوں کی اسکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔مراد راس نے کہا کہ اسکولوں کے بچوں کی اکثریت کو کورونا ویکسین لگوا دی گئی ہے، کورونا کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ سماجی سرگرمیاں ہیں۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قرآن پاک ترجمے کےساتھ پڑھانا لازمی قرار دیا گیا ہے،کچھ نجی اسکول قرآن کلاسز کیلئے بچوں کو گھروں سے دوپٹے، ٹوپیاں لے کر آنے کا کہہ رہے ہیں،میری اپیل ہے کہ نجی اسکول دوپٹے یا اسکارف کو اپنے یونیفارم کا حصہ بنا دیں۔
Pakistan News in urdu
Latest News

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا