02:14 pm
نکاح پر بھی شرط عائد، جنازہ بھی مشروط، پاکستان میں آئمہ حضرات نے نکاح اور جنازے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

مکوآنہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ہر گائوں کی اپنی ہی ایک الگ پہچان ہوتی ہے۔ ہر گائوں کے طور طریقے، رہن سہن، بھی مختلف ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ بھی پاکستان کا ہی ایک حصہ ہے۔ آج ہم ایک ایسے گائوں کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں
جہاں کے لوگ بالکل سادگی اختیار کرتے ہوئے مسجد میں نکاح کرتے ہیں اور شادی بیاہ کی فضول رسومات سے اختلاف رکھتے ہیں۔ مذکورہ گائوں سوات کا ہے۔ گائوں کے رہائشی حبیب اللہ ہمدرد نے این این آئی ۔کو ایک ملاقات میں بتایا انہوں نے کہا کہ اس تاریخ کے مقاصد یہ ہیں کہ شادی بیاہ و دیگر تقریبات ہمارے ہاں جو آتے ہیں ان کو انتہائی آسان اور سادہ بنایا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں نکاح مسجد میں ہی ہوتا ہے جس میں مہمانوں کو زیادہ سے زیادہ شیر خورمہ اور شربت پیش کیا جاتا ہے۔ شادی میں ولیمہ استطاعت کے مطابق ہوتا ہے۔ شادی بیاہ کے جوڑوں کے لیے لاکھوں روپے نہیں خرچ کیئے جاتے۔ جہیز کا سامان انتہائی سادہ ہو اور اس تاریخ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ایسی کوئی بھی فضول رسومات نہ رکھی جائیں جو لوگوں کی پریشانی کا سبب بنیں۔ حبیب اللہ ہمدرد نے بتایا کہ اس تاریخ کا آغاز ہماری مسجد سے ہوا پھر گائوں کی دوسری مسجد میں پھیلی۔ حبیب اللہ بتاتے ہیں کہ سوات کے لوگ ایک ہی طرز کے رسم و رواج چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہمارے گائوں میں 2 سے 3 الگ رواج ہوں ورنہ وہ قطع تعلقی ظاہر کرتے ہیں اور جزباتی ہو کر یہ کہتے ہیں کہ ہم ان کا جنازہ نہیں پڑھائیں گے۔ حبیب اللہ ہمدرد نے یہ بات واضح کی کہ یہ بس گائوں کے لوگوں کی جذبات میں کہی جانے والی باتیں ہیں اس کا ہماری بنائی گئی تاریخ سے واسطہ نہیں ہے۔
Pakistan News
Nikkah

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی