08:58 pm
سینیٹ اجلاس، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا
بل پیش کردیا گیا، بل رانا محمود الحسن نے پیش کیا۔ رانا محمودالحسن نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی ہے۔ رانا محمود الحسن نے کہا کہ میں اس ایوان سے اپنے عوام کا حق مانگ رہا ہوں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ جنوبی پنجاب سے متعلق دو تہائی اکثریت سے بل منظور کیا ہوا ہے۔ یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کا بل منظور ہوچکا ہے ، کسی بھی نام سے جنوبی پنجاب کا صوبہ بنایا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے پر ہم ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب حقیقت اختیار نہیں کرسکا کیونکہ قانونی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں، آئیے مل کر راستہ تلاش کرتے ہیں، تیسری بڑی جماعت مسلم لیگ ن سے بھی بات کرتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے جنوبی پنجاب سےمتعلق بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا