09:03 pm
پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز جاری کریں گے، نور عالم خان نے پرویز خٹک کی حیثیت پرسوال اٹھادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے
وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی حیثیت پر سوال اٹھادیا۔شوکاز نوٹس اجراء کے معاملے پر نور عالم خان نےنجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کی اور استفسار کیا کہ پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز نوٹس جاری کریں گے؟پی ٹی آئی ایم این اے نے دوران گفتگو کہا کہ پرویز خٹک پارٹی کے چیئرمین نہیں ہیں، میں نے پارٹی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بتایا جائے میں نے کہاں پارٹی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، مہنگائی اور بیروزگاری پر بات کرنا خلاف ورزی ہے، تو میں نے کی ہے اور کرتا رہوں گا۔نور عالم خان نے مزید کہا کہ مہنگائی اور بیروز گاری کی بات کرنے پر تو مجھے ایک نہیں سو بار شوکاز جاری کیے جائیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔پی ٹی آئی ایم این اے نے یہ بھی کہا کہ میں منتخب نمائندہ ہوں، عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا میری ذمہ داری ہے، میں یہ ذمہ داری ادا کرتا رہوں گا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ