12:41 pm
کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

12:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک میں یومیہ کیسز 5 ہزار سے زائد ہوچکے ہیں جب کہ ایک دن میں ہونے والی اموات بھی ڈبل فگر میں داخل ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 253 کورونا
ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 45 فیصد رہی ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ہزار 34 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 33 ہزار 521 ہو گئی جب کہ اس دوران کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 29 ہو گئی ہے۔این سی او سی سے معلوم ہوا ہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 5 ہزار 930 ہوچکی ہے ، صوبہ خیبر پختونخوا میں اب تک ایک لاکھ 82 ہزار 419 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں ، صوبہ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 372 ہے ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک ایک لاکھ 11 ہزار 855 شہریوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے ، اسی طرح صوبہ بلوچستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 33 ہزار 729 ہے ، آزاد کشمیر میں کورونا نے 34 ہزار 770 شہریوں کو وباء کا شکار کیا جب کہ گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار 446 ہو گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں اب تک 13 ہزار 091 افراد وباء کے باعث لقمہ اجل بن چکے ہیں ، صوبہ سندھ میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 7 ہزار 703 ہے ، صوبہ خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 963 مریض کورونا کے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے ، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 969 ہے ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 187 مریض وفات پا گئے ، صوبہ بلوچستان میں وباء سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 367 ہے جب کہ آزاد کشمیر میں اب تک 749 افراد عالمی وباء کی وجہ سے انتقال کرچکے ہیں۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی