03:57 pm
ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں جاری کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں تعلیمی اداروں کو ہفتے میں تین روز بند کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے
سے کہاہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں اسلام آباد میں سکولز کو سات روز کیلئے آن لائن کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں جاری ٹیسٹنگ پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔اجلاس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کیا جائے ، تعلیمی اداروں میں طلبا اور اساتذہ کی لازمی ویکسی نیشن کے اقدامات پر زور دیا گیا ۔

PAKISTAN  NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا