07:28 pm
سانحہ مری ، پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے ذمہ داری ٹریفک پولیس اور انتظامیہ پر ڈال دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سانحہ مری پر پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی
 رپورٹ  بھی آگئی ، پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے بھی ذمہ داری خود سے اتارتے ہوئے ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کو مورد الزام ٹھہرا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سانحے کی رات کلڈنہ باڑیاں رو ڈپر ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکا رموجود نہیں تھا ، کلڈنہ باڑیاں رو ڈپر گاڑیوں کی کئی قطاریں لگنے سے ٹریفک جام ہوئی ، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیاں ٹریفک میں پھنس گئیں ، گاڑیاں پھنسنے کے سبب سانحۓ کی رات برف ساف کرنے کا آپریشن ممکن نہیں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سخت موسم کے باوجود انتظامیہ نے ٹریفک روکی نہ  پولیس نے ، چار ہزار گاڑیوں کی گنجائش والی جگہ پر بڑی تعداد میں گاڑیاں آنے دی گئیں ، ہائی  وے ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مشینری 7 مقامات پر کام کرتی رہی  ، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے پاس تصاویر اور ویڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا