09:08 pm
بلال یاسین کی سپاری کتنے میں دی گئی ؟ ملزمان کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)بلال یاسین کی سپاری کتنے میں دی گئی ،ملزمان کی اندرونی
کہانی سامنے آگئی ،شوٹرز نے بلال یسین پر فائرنگ کرنے کے کتنے پیسے لیے ،نیو نیوز نے پتا لگا لیا ۔نجی ٹی وی کے نمائندہ کے مطابق بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے شوٹر ماجد اور کاشف نے 10 لاکھ روپے تک کی سپاری پکڑی ،جس میں سے ماجد نے 5 لاکھ اور کاشف نے بھی پانچ لاکھ روپے لیے۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان نے بلال یاسین پر فائرنگ کیلئے کیش رقم وصول کی ،دونوں شوٹرز نے پولیس کی تفتیش میں بھی رقم لینے کا عتراف کر لیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے حراست میں لیے جانے والے شوٹرز سے مزید تفتیش جاری ہے ،لیکن اصل حقائق مرکزی ملزم میاں وکی کی گرفتاری کے بعد ہی سامنے آئینگے ۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا