11:28 am
سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ ؟ این سی او سی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے سکولو ں کی بندش کی خبر کو جھوٹ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ این سی او سی کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی گئی تھی کہ حکومت نے کورونا کے پھیلاو کے سبب سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
او ر جلد ہی سکولوں کو بند کردیا جائے گا۔تاہم این سی او سی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے وضاحت کی ہے کہ پرائمری سکولوں کو بند کرنے کی خبر جھوٹ ہے اور اس خبر کو پھیلانے والے اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی ہے۔
Pakistan News in Urdu

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا