04:43 pm
کورنا وائرس کے وار تیز۔۔۔لاہور میں تعلیمی اداروں سے متعلق کیا فیصلہ ہواہے ؟ وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کر دیا 

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی ایک دن میں حاضری 50 فیصد ہو گی اور یہ پابندی 31 جنوری تک رہے گی۔صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ
یہ اعلان صرف لاہور کیلئے ہے ، تمام نجی اور سرکاری سکولوں میں چھٹی  جماعت تک بچوں کی ایک دن میں حاضری50 فیصد ہو گی ،اس کا اطلاق 20 جنوری سے ہو گا اور یہ پابندی 31 جنوری تک جاری رہے گی ۔ان کا کہناتھا کہ 7 سے 12 ویں جماعت تک کے طالبعلم اپنے معمول کے مطابق تعلیمی اداروں میں آ گئیں گے،مہربانی کر کے کورونا ایس او پیز پر عمل کریں ۔
 
تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا