05:44 pm
مسافروں سے بھرا پی آئی اے کا طیارہ برفباری کی زد میں آگیا، کنٹرول ٹاور میں کھلبلی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیا لیکن پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کر وا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 797 لاہور سے ٹورنٹو جار رہی تھی
بوئنگ طیارہ اپنی منزل ٹورنٹو ایئر پورٹ کے قریب پہنچا تو برفباری شروع ہو گئی اور مسافر طیارہ برفباری میں پھنس گیا ، پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈ کروا دیا ، لینڈنگ کے بعد عملے نے رن وے کو ہنگامی بنیادوں پر مشینری کے ذریعے کلیئر کیا ۔

تازہ ترین خبریں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ