11:52 am
کورونا وائرس پھر جانیں کھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی اموات ہو گئیں؟ مثبت کیسز کی شرح میں بھی خوفناک اضافہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہلک کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا ، گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 6 ہزار 808 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 11.55 فیصد رہی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی )
کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران 58 ہزار 943 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، حالیہ کیسز کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 13 لاکھ 45 ہزار 801 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب مہلک وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے جس کےبعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 42 ہو گئی ہے ۔

carona news in urdu 

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج