01:59 pm
کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی ) کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نےصوبے کے نجی وسرکاری اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12سال سےکم عمرطلبہ 50فیصد
حاضری کےساتھ اسکول آئیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی مکمل حاضری ہوگی تاہم 12سال کی عمرکےطلبہ کو ویکسین لازمی لگوانی ہوگی۔محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑ چکی ہے اور سندھ کے دو بڑے شہروں کراچی اور حیدآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بھی انتہائی زیادہ ہے۔ صرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ گئی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی