07:44 pm
ایک بار پھر برفباری طوفان کی پیشنگوئی ، ٹریفک پولیس نے خیبرپختونخواجانے کیلئے متبادل روٹ پلان تیار کر لیا، سفرسے پہلے خبر پڑھ لیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی ٹریفک پولیس نے متوقع برفباری
 کے پیش نظرخیبرپختونخوا کے لئے متبادل روٹ پلان تیار کر لیا ۔ترجمان راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق برفباری کے دوران براستہ مری خیبر پختونخوا جانے والی گاڑیاں متبادل روٹ ٹیکسلا سے ایبٹ آباد روڈ کا استعمال کریں۔ برفباری کے دوران صرف ایمرجنسی گاڑیوں کو براستہ ہائی وے خیبر پختونخوا جانے کی اجازت دی جائے گی،متوقع برفباری کے پیش نظر مری کے تمام داخلی راستوں پر شہریوں کو آگاہی پمفلٹ اور بریفنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ،براستہ ہائی وے کلڈنہ سے خیبر پختونخوا جانے والی گاڑیاں برفباری کے دوران متبادل روٹ کا استعمال کریں،برفباری اور سلیپری روڈ کے پیش نظر شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک کو متبادل روٹ پر منتقل کیا جائے گا،اے ایس پی وقاص خان نے ہدایات جاری کیں کہ سیاح برفباری کے دوران مری آنے سے قبل موسم کی شدت اور رش کو مدنظر رکھیں، مری آنے سے قبل اضافی گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاءہمراہ رکھیں، دوران برفباری گاڑی کے ٹائروں پر چین کا استعمال کریں،  گاڑی میں ہیٹر چلانے کی صورت میں گاڑی کے شیشوں کو مکمل طور پر بند نہ کریں تا کہ کاربن مونو آکسائیڈ پیدا نہ ہو۔ڈی ایس پی ٹریفک عبدالمجید نے شہریوں  سے اپیل کی کہ دوران ڈ رائیونگ صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں اور ڈبل لائن بنانے سے گریز کریں، ٹریفک کے تسلسل کو برقرار رکھنے کےلئے گاڑی کو مناسب جگہ پر پارک کریں۔ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق سیاح کسی قسم کی ایمرجنسی کیصورت میں ایمرجنسی نمبر 926920-51 اور  03097770598 پر رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی