08:23 pm
عوام کیلئے شاندار ریلیف،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ
کمی کردی، بجلی کی قیمت میں کمی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، کمی کا اطلاق فروری، مارچ اور اپریل کے بلوں پر ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں 99 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق فروری، مارچ اور اپریل کے بلوں پر ہوگا، قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ قیمتوں میں کمی گزشتہ مالی سال کے پہلی سہہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ گزشتہ روز کےالیکٹرک نے صارفین کیلئے 76 پیسے بجلی سستی کی تھی، نیپرا کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مدد میں سستی کی گئی، فروری کے بلوں میں صارفین کو بجلی سستی کا ریلیف منتقل کیا جائے گا۔لائف لائن اور ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر اس نفاذ نہیں ہوگا۔ دوسری جانب گزشتہ روز حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے، حکومت نے نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے اور تمام سلیبز کیلئے فی یونٹ بجلی 8 پیسے سے 95 پیسے تک مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے ۔حکومت نے 100 یونٹ استعمال تک فی یونٹ 8 پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک کے استعمال پر فی یونٹ 18 پیسے، 201 سے 300 یونٹ استعمال پر فی یونٹ 48 پیسے، 301 سے 700 یونٹ تک فی یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے 95 پیسے اضافہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ بجلی میں اضافے کے فیصلے سے گھریلو صارفین 20 ارب روپے کی سبسڈی سے محروم ہو جائیں گے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کے الیکٹرک کے لیے نہیں مانگا گیا۔ حکومتی درخواست پر نیپرا سماعت 24 جنوری کو کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا