08:29 pm
آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

08:29 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے
 کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، معاشی ترقی 5.38 فیصد سے ہوگی تو ہزاروں نوکریاں پیدا ہوں گی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے لاہور واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں، لاہور واقعے میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ حماد اظہر نے کہا کہ آج ملکی معیشت کے حوالے سے بہت اچھی خبر آئی ہے، گردشی قرضے میں سالانہ 130 ارب روپے کی کمی ہورہی ہے، صنعت میں 7.8 فیصد جبکہ خدمات کے شعبے میں 5 فیصد اضافہ ہوا، موجودہ حکومت کو ملکی تاریخ کا ریکارڈ کرنٹ اکاونٹ خسارہ ملا، کورونا کے باوجود حکومت نے معاشی استحکام کا ہدف حاصل کیا، زرمبادلہ ذخائر، ترسیلات زر، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، معاشی استحکام کے لیے حکومت کو سخت فیصلے کرنا پڑے۔حماد اظہر نے کہا کہ جب معیشت 5.38 فیصد سے ترقی کرے گی تو ہزاروں نوکریاں پیدا ہوں گی اور حکومت تنخواہ دار طبقے کو بھی سہولیات فراہم کرے گی۔ ن لیگ کسی کو اپنے اقتدار کے آخری سال کے قرضوں کا نہیں بتاتی، سابق حکومت سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی بیماری ملی، عالمی سطح پرمہنگائی کا سیلاب آیا ہے، مہنگائی کا اثر پاکستان پر بھی پڑا۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے، مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے معاشی ترقی کی گروتھ 5 عشاریہ37 فیصد تک پہنچ جانے سے آگاہ کیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وباء کے باوجود معاشی ترقی کا 5 عشاریہ 37 فیصد تک جانا بڑی کامیابی ہے۔ اجلاس میں اکانومسٹ اور بلوم برگ کی تازہ رپورٹس بھی پیش کی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے