10:55 am
کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور حاضری سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن
کے مطابق کورونا کی حالیہ لہر اور اومیکرون وائرس کے تیزی سے پھیلاو کے تناظر میں کمپی ٹینٹ اتھارٹی کی منظوری سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 12 سال سے کم عمر بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ متبادل دنوں میں جاری رہیں گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کلاسز کوویڈ پروٹوکول(مکمل ویکسی نیشن)100 فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی، 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی ویکسی نیشن کم از کم ایک ڈوز لازمی ہو گی، پہلی ڈوز کی مدت یکم فروری 2022 ءہوگی۔نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ویکسی نیشن میں سوائے کسی طبی وجوہ کے کوئی دوسری وجہ قابل تسلیم نہیں ہوگی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

پاکستان میں نئی پابندیاں عائد، مساجد میں 6فٹ کا فاصلہ۔۔ کون کون لوگ جاسکیں گے، اعلان کردیاگیا

شیخ زید اسپتال سے لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ، 17 سالہ کرن کو اس کا کزن خرم نے۔۔۔۔! بڑی خبر

الیکشن سر پر ، حکومت نے  جہانگیر ترین،علیم خان اور فردوس عاشق مشن شروع کر دیا ، مشن کے مقاصد کیا ہیں ، جانیں 

جھکڑوں اور طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکوں میں اضافہ، اب تک کتنے افراد جاں بحق ہو چکے؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

دوسرے روز بھی کراچی میں طوفان۔۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر،ہلاکتیں،طوفان کب تک جاری رہےگا؟جانیے

 کورونا کے وار انتہائی تیز ،پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات  6540 نئے کیسز بھی رپورٹ، ہائی الرٹ جاری

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق،واقع کہاں پیش آیا تفصیلات جانئے اس خبر میں 

’6500 ماہانہ قسط پر ساڑھے 3 مرلے کا گھر‘،،قرعہ انداز شروع ۔ کب سے عوام کو ملیں گے؟کپتان حکومت کا سب سے شاندار پراجیکٹ