10:59 am
کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت میں پھر پابندیاں لگ گئیں، شہری پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وبائی صورتحال میں اضافے اور کورونا کیسز کا تناسب بڑھنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق اسلام آباد بھر میں ان ڈور ڈائننگ پر 21 جنوری سے مکمل پابندی رہے گی۔اس سے قبل ہدایت 
کی گئی تھی کہ 24 جنوری سے ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ترمیمی نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر عائد پابندی کا اطلاق 24 جنوری کے بجائے 21 جنوری سے ہو گا۔جمعرات کو محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر 21 جنوری جمعہ سے پابندی ہو گی۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کراچی میں 24 جنوری سے ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔اسلام آباد، کراچی اور حیدرآباد میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی کا حکم ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب کورونا وبا کے مثبت کیسز کی شرح گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی گنا بڑھی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6808 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس عرصے میں 58943 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے 20 جنوری کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مثبت کیسز کا تناسب 11.55 فیصد ہو چکا ہے۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا

پاکستان میں نئی پابندیاں عائد، مساجد میں 6فٹ کا فاصلہ۔۔ کون کون لوگ جاسکیں گے، اعلان کردیاگیا

شیخ زید اسپتال سے لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ، 17 سالہ کرن کو اس کا کزن خرم نے۔۔۔۔! بڑی خبر

الیکشن سر پر ، حکومت نے  جہانگیر ترین،علیم خان اور فردوس عاشق مشن شروع کر دیا ، مشن کے مقاصد کیا ہیں ، جانیں 

جھکڑوں اور طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکوں میں اضافہ، اب تک کتنے افراد جاں بحق ہو چکے؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

دوسرے روز بھی کراچی میں طوفان۔۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر،ہلاکتیں،طوفان کب تک جاری رہےگا؟جانیے

 کورونا کے وار انتہائی تیز ،پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات  6540 نئے کیسز بھی رپورٹ، ہائی الرٹ جاری

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق،واقع کہاں پیش آیا تفصیلات جانئے اس خبر میں 

’6500 ماہانہ قسط پر ساڑھے 3 مرلے کا گھر‘،،قرعہ انداز شروع ۔ کب سے عوام کو ملیں گے؟کپتان حکومت کا سب سے شاندار پراجیکٹ