11:13 am
کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی ، چوبیس گھنٹو ں میں ہونیوالی اموات میں ہوشربا اضافہ ، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد پھر بڑھنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 افراد  قاتل وائر س کی بھینٹ چڑھ گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق تین
ماہ بعد اموات 20 سے زائد رپورٹ ہوئی ہیں ، جس کے بعد ملک بھر میں ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 65 ہو چکی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59 ہزار 343 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7 ہزار 678 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ، یوں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز شرح 13 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔این سی او سی کے مطابق ملک میں 57 ہزار 935 کیسز موجود ہیں جن میں سے 961 کی حالت تشویشناک ہے ۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان