02:59 pm
مری میں آج سے شدید برفباری کی پیشگوئی، سیاحوں کیلئے اہم ہدایات جاری،صرف کتنے لوگوں کو جانے کی اجازت ہوگی؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعےکی رات سے پیرکی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی وسیم ریاض نے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیشِ نظر مری آنے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔سی ٹی او کے مطابق مری میں ضلعی پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے اور علاقے میں 8 ہزار سے زائد گاڑیوں
کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرپابندی ہوگی جب کہ مری کے داخلی راستوں پرخصوصی چیکنگ پکٹس قائم کی گئی ہیں۔سی ٹی او کے مطابق مکینیکلی فٹ گاڑی اورلائسنس ہولڈرڈرائیورزکو ہی مری جانے کی اجازت ہوگی، مری آنے والے سیاح موسم کی شدت اور رش کی صورتحال کو مدنظر رکھیں، گاڑی میں اضافی گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں۔انہوں نے کہا کہ گاڑی میں ہیٹرکے استعمال اور شیشوں کو مکمل بند کرنے سے کاربن مونو آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے لہٰذا دوران برفباری گاڑی خراب ہونے یا برف میں پھنسنے پر گاڑی میں رات گزارنے سے اجتناب کریں، دوران برفباری سلپری روڈ ہونےکے باعث گاڑیوں کے ٹائروں پر چین کا استعمال کریں، دوران برفباری روڈ سے برف ہٹانے والی مشینوں کو فوری راستہ دیں۔وسیم ریاض کا کہنا تھا کہ مری میں تقریباً 3500 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے، برفباری کے دوران روڈ کے سائیڈ پر گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں اور تنگ روڈ پر گاڑی کھڑی کرکے سیلفیاں بنانے سے گریزکریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ سیاح ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظراپنی گاڑی میں مکمل ٹول کٹ رکھیں اور مری آتے وقت اپنی گاڑی کا فیول ٹینک فل رکھیں، مری کی سڑکوں پر دو طرفہ ٹریفک چلتی ہے لہٰذا ڈبل لین ہرگزنہ بنائیں۔

pakistan  news in urdu 

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع