03:26 pm
رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا
کہ کورونا کے باوجود پاکستان بڑی کامیابیاں حاصل کی، اکانومی کی گروتھ 5.7 فیصد، زراعت،صنعتی،سویز گروتھ میں اضافہ ہوا۔ورلڈ بینک، بلومبرک، اکانومسٹ رپورٹس میں پاکستانی ترقی کی پذیرائی کی گئی۔فیصل جاوید نے کہا کہ ریکارڈ ایکسپورٹس ، ترسیلات اور ریونیو کلیکشن سے چند ہفتے میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ آنے والے چند ہفتوں میں مہنگائی میں کمی آئےگی - کسان اور مزدور کی آمدنی کے ساتھ ساتھ فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا - تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا اندازہ ہے- جہاں آنے والے ہفتوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا-پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس سب کو پہنچائی جارہی ہے -جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی جی ڈی پی گروتھ میں بہتری پر اپنی حکومتی ٹیم کو مبارک باد دے دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی حکومت کو 3 سالوں میں 5 اعشاریہ 37 فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو حاصل کرنے پر مبارک باد دینا چاہتا ہوں ، جس کی وجہ سے روزگار کے خاطر خواہ مواقع پیدا ہوئے اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا۔وزیراعظم کے مطابق ہماری اقتصادی اصلاحات کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا اور اس حوالے سے بلومبرگ نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان ترقی کی بلند رفتار اور روزگار کی سطح کو برقرار رکھے گا۔عمران خان نے مزید کہا کہ کووڈ وبائی مرض کے پھیلنے کے بعد سے پاکستان کو نارملسی انڈیکس میں سرفہرست 3 ممالک میں شامل کیا گیا ہے ، جو ملازمتوں کو بچانے اور جان بچانے کی نشاندہی کرتا ہے ، دی اکانومسٹ نے اپنے تازہ ترین نارملسی انڈیکس میں اس بات کو تسلیم کیا ہے۔قبل ازیں نیشنل سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پالیسی کی اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹیکس وصولی جلد 8 ہزار ارب کو کراس کر جائیں گی، شروع میں جب 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرنے کا کہا تو مذاق اڑایا گیا، ابھی ہم نے 6 ہزار ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا، آج تاریخ کی ریکارڈ ایکسپورٹ، ترسیلات زر اورٹیکس وصولیاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

پاکستان میں نئی پابندیاں عائد، مساجد میں 6فٹ کا فاصلہ۔۔ کون کون لوگ جاسکیں گے، اعلان کردیاگیا

شیخ زید اسپتال سے لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ، 17 سالہ کرن کو اس کا کزن خرم نے۔۔۔۔! بڑی خبر

الیکشن سر پر ، حکومت نے  جہانگیر ترین،علیم خان اور فردوس عاشق مشن شروع کر دیا ، مشن کے مقاصد کیا ہیں ، جانیں 

جھکڑوں اور طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکوں میں اضافہ، اب تک کتنے افراد جاں بحق ہو چکے؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

دوسرے روز بھی کراچی میں طوفان۔۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر،ہلاکتیں،طوفان کب تک جاری رہےگا؟جانیے

 کورونا کے وار انتہائی تیز ،پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات  6540 نئے کیسز بھی رپورٹ، ہائی الرٹ جاری

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق،واقع کہاں پیش آیا تفصیلات جانئے اس خبر میں 

’6500 ماہانہ قسط پر ساڑھے 3 مرلے کا گھر‘،،قرعہ انداز شروع ۔ کب سے عوام کو ملیں گے؟کپتان حکومت کا سب سے شاندار پراجیکٹ