03:42 pm
داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا  بیٹی کا والد عدالت جا پہنچا، عدالت کا بھی دلچسپ فیصلہ

داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا بیٹی کا والد عدالت جا پہنچا، عدالت کا بھی دلچسپ فیصلہ

03:42 pm

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عدالت نے جہیز میں دیا گیا بیڈ ٹوٹنے پر دکاندار کو پورا فرنیچر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے رہائشی جاوید اقبال نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا
کہ اپنی بیٹی کو جہیز میں فرنیچر دیا لیکن چند ہی دنوں میں ناقص لکڑی کی وجہ سے بیڈ ٹوٹ گیا۔انہوں نے درخوست میں مزید کہا کہ اس وجہ سے ان کے پورے خاندان کو شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑا لہذا اس ذہنی کو ختم کرنے کے لیے انہیں ایک کروڑ روپے ہرجانہ ادا کیا جائے۔فرنیچر دکان کے مالک محمد آصف نے اپنی غلطی عدالت کے روبرو تسلیم کر لی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے لکڑی اوپن مارکیٹ سے خریدی تھی۔لکڑی کے اندر گھن لگا ہوا تھا جو سطح سے واضع نہیں تھا جس وجہ سے یہ ایک تکلیف دہ صورتحال پیدا پوئی۔صارف عدالت نے فرنیچر دکان کے مالک کو حکم دیا کہ وہ پورے کے پورے فرنیچر کو تبدیل کریں نہ کہ صرف بیڈ کو۔عدالت کا یہ حکم محمد آصف نے فوری طور پر قبول کر لیا جس کے بعد عدالت نے مقدمہ نمٹا دیا۔جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وہ عدالت کے حکم سے مطمئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے اخروٹ کی لکڑی کا کہہ کر فرنیچر بیچا گیا کہ اس کو گھن نہیں لگتا۔عدالت میں یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ ان کے ساتھ غلط بیانی کرکے ان کو فرنیچر بیچا گیا تاہم اب وہ مزید قانونی چارہ جوئی کا ارادہ نہیں رکھتے۔انہوں نے بتایا کہ عدالتی حکم پر اُنہیں پورا فرنیچر نیا مل گیا ہے۔جاوید اقبال نے مزید کہا یہ فیصل ٹاؤن کی بڑی فرنیچر کی دوکان تھی اور بیٹی کے جہیز کے لیے من مانگی رقم ادا کی لیکن اس کے باوجود انتہائی گھٹیا قسم کی لکڑی سے فرنیچر تیار کیا گیا۔اس لیے خود بات کرنے کی بجائے سیدھا عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔صارف عدالت نے جہیز میں دئیے گئے بیڈ کے ٹوٹنے پر دائر کیے گئے مقدمے میں دکاندار کو پورا فرنیچر تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا